رہنمائی اور مدد درکار ہے

Home Forums Suggestions & Support رہنمائی اور مدد درکار ہے رہنمائی اور مدد درکار ہے

#25
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 387
  • Posts: 8906
  • Total Posts: 9293
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: رہنمائی اور مدد درکار ہے

بلیور۔۔۔۔۔ اگر جھوٹے کو مُنہ کالا کر کے کھوتے کی سواری کرائی جاتی تو مَیں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آپ زندگی بھر اپنے پیروں پر نہیں چل پاتے۔۔۔۔۔ ہمیشہ ہی کھوتے کی شاہی سواری کا لُطف لیتے۔۔۔۔۔ اور رنگت کے معاملے میں آپ اور بابر غوری میں کوئی زیادہ فرق نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm: ™© برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کچھ اور کہہ رہی ہے اور آپ کا کہنا کچھ اور ہے۔۔۔۔۔

https://www.nhs.uk/conditions/coronavirus-covid-19/coronavirus-vaccination/book-coronavirus-vaccination/

مجھے لندن میں رہتے ہوے ڈھای سال ہوچلے ہیں مگر تمہارے جیسا جاہل اور لکیر کا فقیر انسان میں نے نہیں دیکھا ، سرجریز لوکل کونسل کے ساتھ مل کر وبا کا مقابلہ کررہی ہیں اور ہر کونسل اپنے حالات کے مطابق ہی چلتی ہے بعض ایسی کونسلیں بھی ہیں جہاں ایمرجنسی کی کیفیت ہے اور بعض میں نارمل سیچویشن ہے ، این ایچ ایس سے میرا واسطہ بہت رہتا ہے جو معلومات تم نے لکھی ہیں  اس میں یہ کہاں لکھا ہے کہ اگر کسی کونسل میں بوڑھے لوگ کم ہیں اور ان کو ویکسین لگا دی گئی ہے تو اب ہاتھ پر ہاتھ دھر کے بیٹھ جاو؟ میری کونسل میں یہ ہورہا ہے  دوسرے مرحلے میں عمر کی حد نیچے تک لے جای گئی ہے یعنی تیس سے اوپر سب کیلئے بکنگ جاری ہے میں چونکہ لگوانا نہیں چاہتا اس لئے انہیں فون نہیں کرنا چاہتا ورنہ میں انہیں پوچھ لیتا کہ مجھے کیوں بکنگ کا کہا جارہا ہے

برمنگھم میں دو تین فیملیز رہتی ہیں ان سے بھی میں نے پوچھا ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ بزرگوں کو ویکسین لگ چکی ہے اور اب تیس سے اوپر سب کو لگنی ہے جس کے لئے بکنگ جاری ہے ویب سائیٹ پر معلومات اس لئے دی جاتی ہیں کہ طریقہ کار کیا ہوگا مگر کسی کو روکا نہیں جاتا

اب اگر فضول بک بک کرنے پر تمہیں کھوتے پر بٹھانا پڑے تو منہ بھی کالا نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ نام ہی کالی بھیڑ ہے

:bigthumb:

یہ ویڈیو ویکسین لگوانے والوں کی لمبی قطار کو دکھا رہی ہے اس میں جہاں بزرگ لوگ ہیں وہاں جوان بھی دکھای دیں گے اور ادھیڑ عمر بھی

  • This reply was modified 1 month, 1 week ago by Believer12.

Navigation

DanishGardi