انجان زندہ ہے
Home › Forums › Non Siasi › انجان زندہ ہے › انجان زندہ ہے
15 Jan, 2021 at 4:24 pm
#172
Participant
Offline
- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 934
- Total Posts: 987
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: انجان زندہ ہے
بینک کی تنخوا اقبال کی والدہ کی احتیاط
ایسی احتیاط ہو تو علامہ اقبال جیسے شاعر پیدا ہوتے ہیں
علامہ کی ولادت سے قبل علامہ اقبالؒ کے والد نے بینک کی نوکری کر لی اور علامہؒ کی والدہ نے اپنے زیورات بیچ کر بکری خرید لی کہ وہ نومولود کو اپنا دودھ نہیں پلائیں گی کیونکہ بینک میں سودی کاروبار ہوتا ہے جس سے علامہؒ کے والد کو تنخواہ ملتی ہے۔ جب تک علامہؒ کے والد بینک میں ملازم رہے، اس دوران ان کی والدہ علامہ اقبالؒ کو بکری کا دودھ پلاتی رہیں۔
2012الله سے جنگ ، ڈاکٹر صفدر محمود روزنامہ جنگ تاریخ پندرہ جولائی