رہنمائی اور مدد درکار ہے
Home › Forums › Suggestions & Support › رہنمائی اور مدد درکار ہے › رہنمائی اور مدد درکار ہے
15 Jan, 2021 at 7:34 am
#23

Participant
Offline
- Expert
- Threads: 161
- Posts: 5345
- Total Posts: 5506
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: رہنمائی اور مدد درکار ہے
میں اپنا نقظہ نطر لکھتا ہوں جس کو اعتراض ہے وہ خوشی سے اپنا لائف سٹائل برقرار رکھ سکتا ہے، مائکرو استعمال کرے یا کچھ بھی مجھے اس پر کوی اعتراض نہیں اور لوگ اس پر برا مناتے ہیں
تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے بلیور
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
-
This reply was modified 1 month, 2 weeks ago by
Ghost Protocol.