Size of the Cabinet

Home Forums Siasi Discussion Size of the Cabinet Size of the Cabinet

#6
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 16
  • Posts: 772
  • Total Posts: 788
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: Size of the Cabinet

زیدی جانی آپ کے لئے دری کا انتظام کرلیں۔ کچھ دنوں سے ماتم کچھ زیادہ کیا جا رہا ہے

میری دری کو چھوڑیں ، جھوٹے وعدوں کے تابوت کو دفن کرنے کا انتظام کریں ۔ ویسے بھی مختارہ کتنا عرصہ پلیت ہوتا ۔ آپ تو کافی معزز اضافہ ہیں اس بزم کا ۔ سب ذرا شمع کی لو دھیمی کرکے بیٹھ جائیں اور آئیندہ چند مہینوں میں ہونے والے ڈرامے سے لطف اندوز ہوں ۔

Navigation

DanishGardi