رہنمائی اور مدد درکار ہے

Home Forums Suggestions & Support رہنمائی اور مدد درکار ہے رہنمائی اور مدد درکار ہے

#22
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 386
  • Posts: 8838
  • Total Posts: 9224
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: رہنمائی اور مدد درکار ہے

ڈاکٹر ہوس کنسپرئسی تھیوری ڈاکٹر ہے۔ اس کے مطابق تو فائیو جی اور وائی فائی بھی کینسر پھیلاتا ہے۔ آب میں سمجھا آپ کی زبردست نالج کا سورس کیا ہے۔ :facepalm: https://evilcyber.com/the-rest/havas-wifi-research/

کچھ باتیں سمجھانے کے بغیر بھی سمجھ آجانی چاہئیں

صرف دس سال پہلے کینسر کے اعداد و شمار اٹھا کر دیکھ لو اور پھر آج کے دونوں میں یہ فرق ہوگا کہ آج ہر تیسرے گھر میں کینسر کا مریض ہے، اس کی وجہ ہوسکتا ہے میرے جیسا انسان سمجھانے سے قاصر ہو مگر سائنسدان جانتے ہیں کہ جب ہر قسم کی مرض میڈیکل ریسرچ میں ترقی اور انویسٹمینٹ کے بعد کم ہورہی ہے تو کیا وجہ ہے کہ ڈائبیٹیس اور کینسر بڑھ رہے ہیں

اس کی وجہ ہمارا ایسا ماحول ہے جس میں ہم ہر وقت شعاوں میں  جکڑے ہوے ہیں سیٹلائیٹ سگنلز ہون یا موبائل فون کے یا وای فای کے ان سے کینسر بڑھ رہا ہے اسی طرح کینسر کا مرض ہماری خوراک کے اجزا میں تبدیلیاں کرنے سے بھی بڑھ رہا ہے، پریزروڈ فوڈ بھی اس کی ایک وجہ ہے، جو میت کو دیر تک محفوظ رکھنے کیلئے پراسیس کیا جاتا ہے وہی فوڈ کو دیر تک محفوظ کرنے کیلئے کیا جاتا ہے، بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جو ہر بندہ نہیں چھوڑ سکتا مگر جب بیماری آتی ہے تو پھر سب کچھ چھوڑنا پڑتا ہے لوگ تو سیگریٹ منع کرنے سے ناراض ہوجاتے ہیں مگر جب کینسر یا ہارٹ کی بیماری لگتی ہے تو سیگریٹ کو گالیاں دیتے ہیں

میں اپنا نقظہ نطر لکھتا ہوں جس کو اعتراض ہے وہ خوشی سے اپنا لائف سٹائل برقرار رکھ سکتا ہے، مائکرو استعمال کرے یا کچھ بھی مجھے اس پر کوی اعتراض نہیں اور لوگ اس پر برا مناتے ہیں لہزا ایک آرٹیکل لکھ دینا ہی کافی ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!