رہنمائی اور مدد درکار ہے

Home Forums Suggestions & Support رہنمائی اور مدد درکار ہے رہنمائی اور مدد درکار ہے

#21
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 385
  • Posts: 8791
  • Total Posts: 9176
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: رہنمائی اور مدد درکار ہے

بندہ پرور۔۔۔۔۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ برطانیہ میں ایسی کون سی جنرل پریکٹس سرجریز ہیں جہاں پر آپ کرونا وائرس ویکسین بُک کرواسکتے ہیں۔۔۔۔۔ جہاں تک میری معلومات ہیں فی الوقت کرونا وائرس کی ویکسین صرف تین قسم کے طبقات کو دی جارہی ہیں۔۔۔۔۔ ۔ ۔ وہ لوگ جن کی عمر اَسی سال یا زائد ہو۔۔۔۔۔ ایسے ہیلتھ ورکرز و سوشل ورکرز جن کو وائرس لگنے کا خطرہ سب سے زیادہ ہے۔۔۔۔۔ اور ایسے لوگ جو کیئر ہومز میں رہتے ہیں یا کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔ ۔ ۔ عام افراد کیلئے تو ابھی تک ویکسینیشن کا آپشن کھلا ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔ مَیں بذاتِ خود کرونا وائرس کے حوالے سے کلینیکلی ایکسٹریملی ولنرایبل میں شمار ہوتا ہوں لیکن مجھے ابھی تک کسی ہسپتال یا سرجری سے کال نہیں آئی ہے۔۔۔۔۔ ذرا مجھے بھی اُس سرجری کا اتا پتہ بتائیں جہاں پر مَیں بھی کرونا وائرس ویکسین بُک کروا سکوں۔۔۔۔۔ :facepalm: ;-) :facepalm: ™©

پہلی کیٹیگری میں سمجھ لو

:facepalm:

ویکسین چاہے بعد میں لگائیں مگر بکنگ ابھی کی جارہی ہے اگر آپ کو فون نہیں آیا تو خود رابطہ کرکے دریافت کرسکتے ہیں

ایسا نہ ہو کہ سرجری نے آپ کو مردہ سمجھ کر مس کردیا ہو

:thinking:

  • This reply was modified 2 days, 10 hours ago by Believer12.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!