BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
#19
جس بندے کو پیدا ہو کر بھی نہ پتا ہو کہ وہ پیدا کیسے ہوا اس سے کیا بحث بحرحال ہر بندے کی اپنی سوچ ہے اگر دوسرے کو غلط بھی لگے تو جاہلوں کی طرح تمسخر اڑانے سے وہ غلط نہیں ہوجاے گا جو کہتے ہیں مائکروویو خطرناک نہیں ہے وہ بھی یہ مانتے ہیں کہ جب تک اس کی ریڈییشن لیک نہ ہو حالانکہ کھانے کے اجزا میں شعاعوں سے جو توڑ پھوڑ ہوتی ہے وہی کینسر کا باعث بنتی ہے

بندہ پرور۔۔۔۔۔

آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ برطانیہ میں ایسی کون سی جنرل پریکٹس سرجریز ہیں جہاں پر آپ کرونا وائرس ویکسین بُک کرواسکتے ہیں۔۔۔۔۔

جہاں تک میری معلومات ہیں فی الوقت کرونا وائرس کی ویکسین صرف تین قسم کے طبقات کو دی جارہی ہیں۔۔۔۔۔

۔

۔

وہ لوگ جن کی عمر اَسی سال یا زائد ہو۔۔۔۔۔

ایسے ہیلتھ ورکرز و سوشل ورکرز جن کو وائرس لگنے کا خطرہ سب سے زیادہ ہے۔۔۔۔۔

اور ایسے لوگ جو کیئر ہومز میں رہتے ہیں یا کام کرتے ہیں۔۔۔۔۔

۔

۔

عام افراد کیلئے تو ابھی تک ویکسینیشن کا آپشن کھلا ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔ مَیں بذاتِ خود کرونا وائرس کے حوالے سے کلینیکلی ایکسٹریملی ولنرایبل میں شمار ہوتا ہوں لیکن مجھے ابھی تک کسی ہسپتال یا سرجری سے کال نہیں آئی ہے۔۔۔۔۔ ذرا مجھے بھی اُس سرجری کا اتا پتہ بتائیں جہاں پر مَیں بھی کرونا وائرس ویکسین بُک کروا سکوں۔۔۔۔۔

:facepalm: ;-) :facepalm: ™©

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi