رہنمائی اور مدد درکار ہے
Home › Forums › Suggestions & Support › رہنمائی اور مدد درکار ہے › رہنمائی اور مدد درکار ہے
13 Jan, 2021 at 4:41 pm
#18
Participant
Offline
- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 918
- Total Posts: 971
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: رہنمائی اور مدد درکار ہے
بے شک کلونجی میں سوائے موت کے اور ھر اس بیماری کا علاج ھے جو بیماری ابھی تک کسی کو لگی ھی نہیں…. اس لئے اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں جس کے نوجوانوں کی خودی ہو صورت فولاد … عاطف بھائی آپ درج ذیل چیزیں امپورٹ کروائیں … جن چیزوں پہ یہ قوم یقین رکھتی آپ کو بہت افاقہ ہو گا
شہد۔۔۔
کلونجی۔۔۔۔
زیتون ۔۔۔۔۔۔
انجیر ۔۔۔۔
کھجور ۔۔۔۔۔