نیازیات

Home Forums Siasi Discussion نیازیات نیازیات

#6
Zaidi
Participant
Online
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 14
  • Posts: 727
  • Total Posts: 741
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: نیازیات

ویسے سٹیٹمینٹ آف دی ڈے مولانا فضل الرحمان کے حصے میں آی، آج سارا دن انکے اس بیان پر تمام سیاستدان اور عوام مسکراتے دکھای دئیے سواے پی ٹی آی کے جو بے چارے سڑ بھن کر رہ گئے عمران خان نے پچھلے دنوں بیان دیا تھا کہ مولانا کو نیب کے سامنے سرنڈر کرنا پڑے گا مولانا نے کمال ہوشیاری سے سرنڈر کو استعمال کرتے ہوے کہا کہ ہمیں تو سرنڈر کرنا نہیں آتا ، سرنڈر تو نیازی نے کیا تھا :lol:

نیازی دوئم ، نیازی اول کے مزار پر شکایتی گلدستہ پیش کرنے جانے کب حاضر ہو گا۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!