رہنمائی اور مدد درکار ہے
Home › Forums › Suggestions & Support › رہنمائی اور مدد درکار ہے › رہنمائی اور مدد درکار ہے
12 Jan, 2021 at 4:58 am
#8
Re: رہنمائی اور مدد درکار ہے
is vaccine main suna hai yahoodiyon ne kuch milaya hua hai jo insani jaan ke liye theek nahi baqi Allah behtar jane
انہوں نے تو ریسرچ کی ہے کہ بیماری یا کرونا وائرس کو کیسے ختم کیا جا سکے مگر ناکام ہوے ہیں۔ اب جو ویکسین دستیاب ہے اس سے کرونا ختم نہیں ہوگا صرف اس کے اوپر لگے سپائیکس یا کیل ختم ہوجائیںگے جن کے ذریعے کرونا بڑھتا تھا اور جسم کے اندر رابطہ بڑھا پاتا تھا ، کرونا کی اسی بڑھنے کی صلاحیت کو ختم کیا گیا ہے پھر اس سے الرجی بھی ہوسکتی ہے اور ابھی تو ابتدا ہے اس کے نتائج کا حتمی فیصلہ سال کے اینڈ پر ہوسکے گا
ویکسین کو ی بھی ہو اتنی ظالم ہے کہ انسانی جسم میں سو سال بعد بھی ختم نہیں ہوتی حتی کہ اس کے مرنے کے بعد بھی اس کی ہڈیوں یا سر کے بالوں میں موجود رہتی ہے
ویکسین لگوانا میرے خیال میں اچھا فیصلہ نہیں ہے اس سے بچنا چاہئے