رہنمائی اور مدد درکار ہے
Home › Forums › Suggestions & Support › رہنمائی اور مدد درکار ہے › رہنمائی اور مدد درکار ہے
12 Jan, 2021 at 4:47 am
#7
Re: رہنمائی اور مدد درکار ہے
میرا خیال ہے ویکسینیشن کی گورنمنٹ ہی ذمہ دار ہے پرائیویٹ سیکٹر کو اس کی اجازت نہیں ہے اگر آپ دیکھیں تو ویکسین بنانے والی کمپنیاں گورنمنٹ سے معاہدہ کرکے سپلای کررہی ہین، مجھے میری سرجری سے دو دفعہ فون آچکا ہے کہ ویکسین بک کروا لو، انگلینڈ میں ہر شہری گورنمنٹ کے پاس رجسٹرڈ ہوتا ہے تاکہ بیماری کی صورت اس کا علاج کیا جا سکے، میں نے انہیں جواب دیا کہ جب میں تندرست ہوں تو کیوں ویکسین لگواوں؟
آج پھرصبح سویرے فون آگیا کہ ٹائم نکال کر سرجری تشریف لاو پیار بھری دو چار باتیں کرنی ہیں مگر میں نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلیں اور انہیں کہا کہ سوری مجھے ویکسین سے الرجی ہو سکتی ہے لہذا میں ایگزیمپٹ ہوں یہ سننا تھا کہ بے چاری نے فوری تھینکو کہہ کر فون رکھ دیا
-
This reply was modified 1 week, 5 days ago by
Believer12.