نیازیات
Home › Forums › Siasi Discussion › نیازیات › نیازیات
12 Jan, 2021 at 4:40 am
#5
Re: نیازیات
ویسے سٹیٹمینٹ آف دی ڈے مولانا فضل الرحمان کے حصے میں آی، آج سارا دن انکے اس بیان پر تمام سیاستدان اور عوام مسکراتے دکھای دئیے سواے پی ٹی آی کے جو بے چارے سڑ بھن کر رہ گئے
عمران خان نے پچھلے دنوں بیان دیا تھا کہ مولانا کو نیب کے سامنے سرنڈر کرنا پڑے گا
مولانا نے کمال ہوشیاری سے سرنڈر کو استعمال کرتے ہوے کہا کہ ہمیں تو سرنڈر کرنا نہیں آتا ، سرنڈر تو نیازی نے کیا تھا