نیازیات

Home Forums Siasi Discussion نیازیات نیازیات

#4
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 386
  • Posts: 8833
  • Total Posts: 9219
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: نیازیات

مجلس وحدت المسلمین نے مصلحت کی پتلی گلی سے نکل جانے میں ہی اپنی تنخواہوں اور عہدوں و وزارتوں کی بقا سمجھی ورنہ عمران خان اور  ملک اسحاق سے بھی لمبی داڑھی والے وزیراعلی بلوچستان نے جنازے میں شرکت نہ کرکے شیعہ کو یہ دوٹوک پیغام دے دیا ہے کہ وہ شیعہ کو مسلمان نہین سمجھتے اور نہ ہی ان کے امام کے پیچھے کھڑے ہوکر نماز پڑھنے کو جائز سمجھتے ہیں، یہ پیغام غالبا ان کو سمجھا بھی دیا گیا تھا کہ پی ایم کا کوئٹہ آنا کوی اشو نہیں ہے ہاں آپ وزیراعظم کو جنازے میں شریک ہونے  کا مطالبہ مت کریں کیونکہ مذہبی معاملات وزیراعظم کے پرائیویٹ ہیں ہوسکتا ہے وہ آپ کو درست نہ سمجھتے ہوں ہاں آپ کے مطالبے مان لئے گئے ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!