پاکستانی سیاسی کلچر
Home › Forums › Siasi Discussion › پاکستانی سیاسی کلچر › پاکستانی سیاسی کلچر
4 Jan, 2021 at 7:32 pm
#4
Re: پاکستانی سیاسی کلچر
جب تک نمائندوں کو منتخب کرنے والی عوام میں اپنے ووٹ کی اهمیت پہچاننے کی اہلیت نہیں ایے گی ایم این ایزبھی نااہل ہی ہوں گے -یہ سب عوام کا اپنا قصور ہے –
ایم این ایز کو تو حرامی کہ دیا لیکن جن لوگوں کے ووٹوں سے ایم این ایز بنے ان کے متعلق کیا خیال ہے حضور؟
اس کے متعلق تو میں نے سب سے پہلے لکھا ہے کہ جب ان کے پاس چائس ہی نہیں ہوگی تو وہ کسی کو ووٹ تو دیں گے
جب صدارتی نظام ہوگا تو اس میں کافی بہتری ہوسکتی ہے کیونکہ صدر اپنی ٹیم بہترین چن سکے گا
یا موجودہ نطام بھی کچھ بہتر کردیا جاے کہ کرپٹ اور طاقتور لوگ آگے نہ آسکیں