مولانا تیرا شکریہ
Home › Forums › Siasi Discussion › مولانا تیرا شکریہ › مولانا تیرا شکریہ
3 Jan, 2021 at 10:40 pm
#2

Participant
Offline
Thread Starter- Professional
- Threads: 149
- Posts: 2908
- Total Posts: 3057
- Join Date:
10 Jun, 2017
Re: مولانا تیرا شکریہ
کافی دنوں بھد ایک اچھا کالم پڑھنے کو ملا تو سوچا کہ دوستوں کے ساتھ شیئر کروں – اس میں سب سے اہم نقطہ یہ ہے کہ مولانا نے دھرنا اسلام آباد کی بجائے راولپنڈی میں دینے کی دھمکی دی ہے – میرے خیال میں یہ ایک بہت بڑی دھمکی ہے اور ایسا اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا کہ جی ایچ قیو کے آگے دھرنا یا اعتجاج ہوا ہو – فلحال تو ایسا لگ رہا ہے کہ یہ صرف دھمکی ہی ہے اور اس پر عمل نہیں ہو گا لیکن بحرحال اس سے طاقتوروں کو خوب دباؤ میں لایا گیا ہے –