حکومت کی پچھلے پانچ مہینے میں محاشی کارکردگی

Home Forums Siasi Discussion حکومت کی پچھلے پانچ مہینے میں محاشی کارکردگی حکومت کی پچھلے پانچ مہینے میں محاشی کارکردگی

#20
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 278
  • Posts: 4552
  • Total Posts: 4830
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: حکومت کی پچھلے پانچ مہینے میں محاشی کارکردگی

میری حقیر راۓ میں چاہے ہم اس حکومت کی معاشی ، سیاسی ، سماجی، خارجہ، اندرونی یا کسی بھی پیمانے پر خوش نا ہوں، اپنی کوئی بھی راۓ قائم کریں، کتنی بھی خواہش کر لیں کہ یہ حکومت نہیں چل پاۓ گی اور مسلم لیگ نون کی حکومت قائم ہو اور پہلے محترم میاں صاحب اور بعد میں محترمہ مریم صاحبہ ہمارے کو ترقی کی جانب لے چلیں، یہ حکمت اس وقت تک قائم رہے گی جب تک مسلم لیگ نون ، محترم میاں صاحب اور محترمہ مریم صاحبہ کچھ دو اور کچھ لو پر سمجھوتہ نہیں کر لیتے یا عوام کی ایک بڑی تعداد احتجاج پر مائل نہیں ہو جاتی

ہاں خواہش رکھنے پر نہ پابندی ہے نہ کوئی دفعہ جرم

Navigation

DanishGardi