Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
#2

بہت خوب، یعنی اب ہم آفیشل پٹواری کہلائیں گے ۔ یار من یہاں کوئ فالودے والا رہائش پذیر نہیں ہے شاید کوئ پاپڑ والا نظر آ جائے ۔ ویلکم ٹو دی لینڈ آف کرٹکس ۔ اب تنقید بھی برداشت کرنا پڑے گی ۔

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi