آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی

Home Forums Non Siasi آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی

#48
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 655
  • Posts: 4134
  • Total Posts: 4789
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی

جو معلومات آپ نے لکھی ہیں وہ گوگل کرکے میں نے بہت پہلے پڑھ لی تھیں کیونکہ یہ پارک میرے سامنے ہے اور مجھے اس کو جاننے کا کافی شوق تھا ، ان نامکمل معلومات کو کوی بھی پڑھ سکتا ہے اس کے باوجود میں نے جو بات کی ہے اس کا کوی نہ کوی جواز تو ہورہا ہوگا؟؟؟ غور کریں ابھی وبا کی وجہ سے پارک بند ہے میں انشااللہ اندر بنے میوزیم میں جاکر دوبارہ اس پر لکھوں گا خواہ میری معلومات درست ہوئیں یا غلط اس پارک کا تعلق وائسراے سے ضرور رہا ہے ۔ یہ بات تو آپ بھی پڑھ چکے ہیں کہ کم از کم دو پرائیویٹ فیملیز اس کی مالک تھیں ایک نے دوسری کو بیچا اور نیشنل ٹرسٹ کو بعد میں دیا گیا کیا نیشنل ٹرسٹ نے اس پارک کو آگے بھی کسی کے نام اعزازی طور پر کیا یا نہیں یہی میرا مدعا ہے بحرحال جلد اس کی تصدیق یا تردید کردوں گا آپ اپنے لیڈر کی جاپان اور امریکہ کی ہمسائگی والی بات کا کوی ثبوت بھی فراہم کردیں تو مجھے کافی خوشی ہوگی کیونکہ پچاس یا سو ایکڑ کا پارک کسی لاکھوں مربع میل کے ملک کے مقابلے میں کافی چھوٹا ہوتا ہے :bigsmile:

دفع کریں جی آپ مری آجاتے

:bhangra: :bhangra: :disco: :disco:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!