بزدار نے صوبے میں ’قوالی گورننس‘ متعارف کرنے کا حکم دیدیا

Home Forums Siasi Discussion بزدار نے صوبے میں ’قوالی گورننس‘ متعارف کرنے کا حکم دیدیا بزدار نے صوبے میں ’قوالی گورننس‘ متعارف کرنے کا حکم دیدیا

#5
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 386
  • Posts: 8798
  • Total Posts: 9184
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: بزدار نے صوبے میں ’قوالی گورننس‘ متعارف کرنے کا حکم دیدیا

یہ بندہ شکل سے ہی اجڈ لگتا ہے سیلاب میں ستری سیٹر وین چلاتا رہا ادھر پسماندہ علاقوں میں لوگ اسطرح کی وین بھکر سے لیہ روڈ پر ڈال دیتے ہیں اور اگر وین اچھی ہوتو عموما مالک خود چلاتا ہےا ورکنڈیکٹر ساتھ کرایہ پکڑتا جاتا ہے اس معیار کے بندے کو رکھیں گے تووہ یہی کرے گا

پچھلے دنوں اس نے سڑکوں پر رنگ روغن کروانے میں کروڑوں روپیہ پھونک دیا تھا جو اگلی برسات میں صاف ہوجاے گا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!