انسانی رویہ
Home › Forums › Non Siasi › انسانی رویہ › انسانی رویہ
31 Dec, 2020 at 3:42 pm
#12
Participant
Offline
- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 920
- Total Posts: 973
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: انسانی رویہ
ہر انسان کے رویہ کے پیچھے اس کی پوری زندگی شامل ہوتی ہے .. کسی نے غربت بہت دیکھی ہوتی ہے تو کسی امیری … کوئی یتیم پیدا ہوتا ہے تو کوئی ساری عمر ماپ باپ کے خرچے پر موج کرتا ہے … کچھ نے سختی زیادہ دیکھی ہوتی تو کسی نے نرمی … اگر انسانی رویوں میں الجھو گے تو زندگی الجھن میں گزرے گی. بس اپنا ذاتی رویہ سلجھاۓ رکھو، الجھنیں اور مسائل دور ہوتے جائیں گے.