آغاز جوانی میں ہم ذرا جھوم کے چلتے ہیں
Home › Forums › Siasi Discussion › آغاز جوانی میں ہم ذرا جھوم کے چلتے ہیں › آغاز جوانی میں ہم ذرا جھوم کے چلتے ہیں
- Advanced
- Threads: 53
- Posts: 918
- Total Posts: 971
- Join Date:
8 Jun, 2020 - Location: چولوں کی بستی
Re: آغاز جوانی میں ہم ذرا جھوم کے چلتے ہیں
زیدی صاحب ہر آدمی اپنی سوجھ بھوج اور عقل سے حساب سے ہر چیز کا ھل دیتا ہے … جناح نے یہ جھوٹ بول کر پاکستان کے قیام میں ہندو مسلم تنازعہ کا حل موجود ہے تاریخ نے اس کے جھوٹ کو بری طرح ایکسپوز کردیا ہے۔ یہ تنازعہ حل ہونے کی بجائے مزید پیچیدہ ہو گیا ..
نفرت کے بیج وہی بوتے ہیں جن کے مفادات نفرتوں میں ہی پنہاں ہوتے ہیں۔ نفرت سے نفرت ملتی ہے اور پیار سے پیار پروان چڑھتا ہے۔۔ آج تک عام عوام کو ان نفرتوں سے کیا ملا ہے۔ سوائے مزید غربت اور خون خرابے کے ۔ جو طبقہ فوائد حاصل کر رہا ہے ۔وہ اس نفرت کو کبھی ختم نہیں ہونے دیں گے۔ نفرت کو بیچنا اور مال بنانا بھی ایک بزنس ہے۔ کون اپنے بزنس کو خراب کرنا چاہے گا ۔ ؟ ہم سب انڈین ہے کوئی بھی عربی یا انگریز نہیں ہے …
باقی اپ سب کی کہانیاں ہیں وہ پبلک ڈیلنگ میں اچھا ہے وہ خراب ہے … اپ چھوٹے اور محدود پیمانے پر سوچ رہے ہیں جب کہ میں دونوں طرف ظلم کی چکی میں پستی اور عوام کی بات کر رہے ہیں … تقسیم ہند سے زیادہ نقصان غریب اور عام عوام کا ہوا ہے ..
دراصل جناح اور انگریز اس ہندو مسلم تنازعہ کو اس خطے کی بربادی بنانے کے جو خواب دیکھ رہے تو یہ اس خواب کی حقیقت ہے یہ بہت بڑا جھوٹ بول کر جناح نے مسلمانوں کو ایک گھڑھے میں گرا دیا جو پتہ کب نکلیں گے ۔