Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
#11
بہتر دنوں کی آس لگاتے ہوئے حبیبؔ ہم بہترین دن بھی گنواتے چلے گئے حبیب امروہوی

حیرت ہے آئینہ کبھی پیش نظر نہ تھا
لیکن ہمیشہ بال سنوارے چلے گئے ۔

×
arrow_upward DanishGardi