انجان زندہ ہے

Home Forums Non Siasi انجان زندہ ہے انجان زندہ ہے

#162
Zaidi
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 14
  • Posts: 726
  • Total Posts: 740
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: انجان زندہ ہے

زیدی بھائی آپکو سیاست پی کے – کے دنوں کا ایم کیو ایم کا شانا سپارتاکس یاد ہو گا جو فورم پر آویں انٹ شنٹ کہتا رہتا تھا تاکہ اس کو پوسٹ ٹاپ پر رہے اس دھاگے والے صاحب اس فورم کے سپارتاکس ہیں اور یہ دھاگہ آپکو سن دو ہزار اٹھاییس میں بھی نظر ایے گا اور یہ آپکو اپنے لیول پر کھینچ لایے گا :bigsmile:

جیوجی بھائ ، انجان صاحب اپنی ہستی میں مثل کنجی حیات ہیں ، جب مرضی ہوئ ، در وا کیا ، اور چل پڑے ۔ ابھی تو شکر ہے کہ انہوں نے میرا حذف شدہ مصرہ نہیں پڑھا وگرنہ میرے قتل کے فرمان جاری ہو چکے ہوتے ۔ مجھے علم ہے کہ وہ کس نازک اندام ، مثل حور اور توبہ شکن کی آس میں اس تھریڈ کو کھولے بیٹھے ہیں ، مگر وہ نازک پری ، آجکل کوہ سلیمان پر ھمجولیوں کے ساتھ محورقص ہے ۔ اور دور دور تک ڈھول کی تھاپ پہ عامری، عامری کا شور ہے ۔

 

 

 

 

 

  • This reply was modified 3 weeks, 1 day ago by Zaidi.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!