حکومت کی پچھلے پانچ مہینے میں محاشی کارکردگی

Home Forums Siasi Discussion حکومت کی پچھلے پانچ مہینے میں محاشی کارکردگی حکومت کی پچھلے پانچ مہینے میں محاشی کارکردگی

#15
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 278
  • Posts: 4552
  • Total Posts: 4830
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: حکومت کی پچھلے پانچ مہینے میں محاشی کارکردگی

معشیت تباہ ہو گئی ، عوام بھوکے مر گئے ، کاروبار بند ، لوگ بیروزگار ، مہنگائی آسمان سے باتیں کرنے لگ گئی

حکومت نا اہل ہے. حکومت کو تھوپا گیا ہے

شاید کچھ یا سب سچ ہو یا شاید نہیں

ڈھائی ایک سال گزر لئے . ملک بھی وہیں ہے، عوام بھی اور حکومت بھی

اعداد و شمار بھی پیش ہوے اور اکثر جذبات سے بھرپور راۓ مگر ہوا کیا

اپنا ہی دل مضطرب رہا ، بے چین رہا ، افسردہ رہا

Navigation

DanishGardi