آغاز جوانی میں ہم ذرا جھوم کے چلتے ہیں
Home › Forums › Siasi Discussion › آغاز جوانی میں ہم ذرا جھوم کے چلتے ہیں › آغاز جوانی میں ہم ذرا جھوم کے چلتے ہیں
29 Dec, 2020 at 12:47 pm
#30
Re: آغاز جوانی میں ہم ذرا جھوم کے چلتے ہیں
جس طرح ستر سالوں سے فوج نے ملک کا استحصال کیا ہے بنیادی جمہوری حقوق غضب کئے ہیں . ایک سادہ پاکستانی بھی سوچنے پر مجبور ہو گیا ہے کیا تقسیم کا فیصلہ غلط تھا