آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی

Home Forums Non Siasi آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی

#42
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 386
  • Posts: 8831
  • Total Posts: 9217
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی

نا مجھے ڈاکٹر عبد السلام زہر لگتے ہیں اور نا ہی مجھے ان کی خدمات سے انکار ہے۔ ڈاکٹر صاحب بلاشبہ ایک بہترین سائنسدان تھے۔ بلیک شیپ نے بھی کئی بار توجہ دلانے کی کوشش کی ہے کہ آپ فکشن اور نان فکشن میں جھوٹ کی آمیزش کرتے ہو اور کچھ کہانیوں میں دروغ گوئی کی انتہا کر دیتے ہو۔ اوپر سے احمدیہ مذہبی تبلیغ کے ساتھ ان جھوٹ موٹ کو ملا کر بیان کرنا۔ مطلب حد ہے یار

اب آپ کے اس جھوٹ پر کیا کہا جاے کیونکہ میں نے تو تبلیغ کی ہی نہیں وہی لکھا جو دنیا لکھتی ہے صرف ایک سائنسدان کا ذکر کیا ہے پاکستان کے پاس اس پاے کا کوی دوسرا تھا نہیں ورنہ ضرور لکھتا اوپر ہے باقی مجھے کسی کو قائل کرنے کی ضرورت نہیں سب کچھ سامنے ہے جس نے ماننا ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!