آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی
Home › Forums › Non Siasi › آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی › آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی
29 Dec, 2020 at 1:07 am
#41

Participant
Offline
- Professional
- Threads: 38
- Posts: 1949
- Total Posts: 1987
- Join Date:
2 Mar, 2017 - Location: Kala Shah kaku
Re: آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی
کک باکسر صاحب، کیا ضروری ہے اور کیا غیرضروری ، اس بات کا تعین تو مضمون نگار نے خود ہی کرنا ہوتا ہے باقی اس ملک میں کہانیاں سنا سنا کر لوگ بہت بڑے بڑے کالم نگار ، صحافی ، اینکر پرسن، مذہبی پیشوا اور نہ جانے کیا کیا بن گئے ہیں اپنے بیلیور بھیا تو شوقیہ لکھاری ہیں انکے مضمون کو کسی قسم کے حقائق کے حوالہ کے طور پر دیکھنے اور جانچنے کی کوشش کرنے والے کی اپنی صوابدید اور رسک ہے
Wonderfully put GP Sahib.
Bravo