A Government of Pathalogical Liars

Home Forums Siasi Discussion A Government of Pathalogical Liars A Government of Pathalogical Liars

#9
Zaidi
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
  • Threads: 14
  • Posts: 736
  • Total Posts: 750
  • Join Date:
    30 May, 2020
  • Location: دل کی بستی

Re: A Government of Pathalogical Liars

جناب۔ دنیا کی ہر حکومت میں فوج بلواسطہ ملوث ہوتی ہے۔ امریکہ ہو بھارت ہو۔ فوج کسی نا کسی طور پر اپنا پلڑہ ڈالتی رہتی ہے۔ یہاں خود ٹرمپ کی فنڈنگ ہوئی ہے الیکشن کیمپین کے لئے۔ میں شیخ رشید کی باتوں کو زیادہ اہمیت نہیں دیتا کیوں کہ یہ خود مارشل لا میں وفاقی وزیر رہ چکا ہے۔ اس گنگا میں نون لیگ سے لیکر ایم کیو ایم سب نے ہاتھ دھوئے ہیں۔

اس بات میں کبھی بھی دو رائے نہیں رہیں کہ فوج کا کردار ہر ملک میں اپنے جثے کے مطابق کم یا زیادہ رہا ہے ۔

بلاشبہ آپ شیخ رشید کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے تاہم آپ کا کیا خیال ہے کہ شیخ رشید نے یہ بیان کیوں دیا ہے ؟۔
کیا شیخ رشید اس ملک میں رہنے والے 24 کروڑ لوگوں کو بھدو سمجھتے ہیں ؟ جاھل، گنوار یا ھذیان کی بیماری میں مبتلا دیکھتے ہیں یا پھر وہ اپنی فطری کذب زبانی سے مجبور ہیں ؟   رحمان ملک  کے بارے میں مشہور ہے کہ اگر وہ سیب کھارہے ہوں اور پوچھا جائے کہ کیا کھارہے ہو تو فورا” جواب دیں گے کہ وہ کیلا کھارہے ہیں ۔ شیخ صاحب اگر انناناس کھارہے ہوں تو پوچھنے پر خربوزہ بتائیں گے ۔

  • This reply was modified 4 weeks ago by Zaidi.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!