آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی
Home › Forums › Non Siasi › آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی › آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی
29 Dec, 2020 at 12:46 am
#40
Re: آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی
کک باکسر صاحب، کیا ضروری ہے اور کیا غیرضروری ، اس بات کا تعین تو مضمون نگار نے خود ہی کرنا ہوتا ہے باقی اس ملک میں کہانیاں سنا سنا کر لوگ بہت بڑے بڑے کالم نگار ، صحافی ، اینکر پرسن، مذہبی پیشوا اور نہ جانے کیا کیا بن گئے ہیں اپنے بیلیور بھیا تو شوقیہ لکھاری ہیں انکے مضمون کو کسی قسم کے حقائق کے حوالہ کے طور پر دیکھنے اور جانچنے کی کوشش کرنے والے کی اپنی صوابدید اور رسک ہے
گھوسٹ صاحب ۔ بیلور کے ٹیلنٹ سے کسی کو اختلاف نہیں۔ ایک وقت میں یہ خاصے معقول ہوا کرتے تھے ۔ میں خود سیاست پی کے پر ان کی تحاریر کو پڑھتا رہتا تھا۔ پھر وقت نے پلٹا کھایا اور ان کو تحاریر میں دروغ گوئی اور نسل پرستانہ لطائف نے جگہ لے لی۔