آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی

Home Forums Non Siasi آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی

#39
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 158
  • Posts: 5300
  • Total Posts: 5458
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی

مجھے تو نہیں لگتا کہ بلیک شیپ صاحب نے کوئی غیر ضروری بات کی ہے۔ ہاں بیلور صاحب غیر ضروری طور پرعبدالسلام صاحب کو گاہے بگاہے کسی نا کسی تھریڈ میں فٹ کر دیتے ہیں

کک باکسر صاحب،
کیا ضروری ہے اور کیا غیرضروری ، اس بات کا تعین تو مضمون نگار نے خود ہی کرنا ہوتا ہے باقی اس ملک میں کہانیاں سنا سنا کر لوگ بہت بڑے بڑے کالم نگار ، صحافی ، اینکر پرسن، مذہبی پیشوا اور نہ جانے کیا کیا بن گئے ہیں اپنے بیلیور بھیا تو شوقیہ لکھاری ہیں انکے مضمون کو کسی قسم کے حقائق کے حوالہ کے طور پر دیکھنے اور جانچنے کی کوشش کرنے والے کی اپنی صوابدید اور رسک ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!