آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی

Home Forums Non Siasi آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی

#37
کک باکسر
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 23
  • Posts: 1035
  • Total Posts: 1058
  • Join Date:
    9 Dec, 2016

Re: آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی

آپ کو ڈاکٹر عبدالسلام زہر لگتے ہیں مجھے ایک مایہ ناز سائنسدان آپ نہ پڑھناچاہیں تو اس کی سہولت بھی ہے مگر میں لکھنا چاہوں تو اس کا حق ہے اگر چیلنج دیتے ہو تو ایک تھریڈ ادھر حکومتی پارٹی کے ترجمان فورم پر بھی سٹارٹ کردیتا ہوں؟ :bigthumb:

نا مجھے ڈاکٹر عبد السلام زہر لگتے ہیں اور نا ہی مجھے ان کی خدمات سے انکار ہے۔ ڈاکٹر صاحب بلاشبہ ایک بہترین سائنسدان تھے۔ 

بلیک شیپ نے بھی کئی بار توجہ دلانے کی کوشش کی ہے کہ آپ فکشن اور نان فکشن میں جھوٹ کی آمیزش کرتے ہو اور کچھ کہانیوں میں دروغ گوئی کی انتہا کر دیتے  ہو۔ اوپر سے احمدیہ مذہبی تبلیغ کے ساتھ ان جھوٹ موٹ کو ملا کر بیان کرنا۔ مطلب حد ہے یار  

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!