آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی
Home › Forums › Non Siasi › آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی › آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی
28 Dec, 2020 at 6:54 pm
#36

Participant
Offline
- Professional
- Threads: 16
- Posts: 2717
- Total Posts: 2733
- Join Date:
11 Feb, 2017 - Location: عالمِ غیب
Re: آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی
میں پہلے بھی کہیں لکھا تھا کہ میری بحث ایک نمبر دہریوں سے ہے دو نمبر دہریوں سے نہیں
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ مگر بلیور چندا اگر اُس ایک نمبر دہریے سے بحث کرتے ہوئے آپ نے بحث میں لارڈ ماؤنٹ بَیٹن کی ملاوٹ کردی تو اُس ایک نمبر دہریے نے بھی ڈانگ سوٹا ہی اٹھانا ہے۔۔۔۔۔
™©
خیر اصل نکتہ ابھی بھی جواب طلب ہے۔۔۔۔۔ کہ چوروں نے داڑھیاں رکھ لی ہیں یا داڑھی والوں نے چوریاں شروع کردی ہیں۔۔۔۔۔
یعنی آپ کو جھوٹ بولنا آپ کے مذہب نے سکھایا ہے یا آپ پہلے ہی سے جھوٹے ہیں اور بعد ازاں مذہب کی پناہ میں آگئے ہیں۔۔۔۔۔
™©