انجان زندہ ہے

Home Forums Non Siasi انجان زندہ ہے انجان زندہ ہے

#151
Anjaan
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 38
  • Posts: 1946
  • Total Posts: 1984
  • Join Date:
    2 Mar, 2017
  • Location: Kala Shah kaku

Re: انجان زندہ ہے

اج فورم پر عجیب سا دن گزرا.

دو ممبرز کی بہت فحش قسم کی پوسٹس پڑھنے کو ملین -سارا دن اس انتظار میں گزر گیا کہ کوئی موڈریٹر آے اور ضروری ایکشن لے – دن کے آخر میں ایک موڈریٹر آیا اور گھوم پھر کر خاموشی سے چلا گیا –

دن کی اچھی بات یہ تھی کہ بلیور کا لکھا ہوا ایک مضمون بہت خوبصورت تھا- جے پی اور گھوسٹ کو بھی بہت پسند آیا -اور تو اور عاطف بھی خوش تھا اور بلیور کی بیشمار تعریفیں کر ڈالیں –

امید ہے کہ یہ چیز عاطف پر عیاں ہو گئی ہو گی کہ نیے ممرز اچھی ناکہ فحش تحریریں پڑھ کر ہی فورم پر شامل ہونا چاہیں گے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!