کچھ فورم کے بارے میں
Home › Forums › Siasi Discussion › کچھ فورم کے بارے میں › کچھ فورم کے بارے میں
28 Dec, 2020 at 3:05 am
#33
Re: کچھ فورم کے بارے میں
آپ کو نیا سال مبارک۔ اور ہاں اگر گھڑی خدا بخش جائیں اور بھٹو ابھی بھی زندہ ملے تو اسے سلام کہیئے گا۔
اے کاش آپ کی بات سچ ہو جاتی اور میں چلی جاتی بس بی بی کے شہادت کے پہلے سال گٸ تھی اس کے بعد وہاں کی زیارت ابھی تک نصیب نہیں ہوٸ ۔۔۔
بھٹو تو ہر جیالے کے دل میں ذندہ ہے آپ کا سلام پہنچا دیا جاۓ گا فکر نہ کریں
جیے بھٹو