٢٧ دسمبر ٢٠٠٧ -اندوہناک حادثہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں ٢٧ دسمبر ٢٠٠٧ -اندوہناک حادثہ ٢٧ دسمبر ٢٠٠٧ -اندوہناک حادثہ

#25
Ghost Protocol
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 161
  • Posts: 5360
  • Total Posts: 5521
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: ٢٧ دسمبر ٢٠٠٧ -اندوہناک حادثہ

یہ ویڈیو ٢٧-٢٩ دسمبر ٢٠٠٧ کے واقعات کی یاد دلاتا ہے بقلم خود امور ماہرین کراچی جنکی اکثریت کراچی کے کاف سے بھی واقفیت نہیں رکھتی ہے انکو شائد ہی کبھی توفیق ہویی ہو کہ اس دن کے بارے میں بھی کبھی اپنے خیالات کا اظہار کریں . شائد دیگر واقعات کے بر خلاف اہل کراچی کو ہی ان جرائم کا دوشی ٹھہرانا ممکن نہیں تھا

Navigation

DanishGardi