آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی

Home Forums Non Siasi آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی

#22
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 159
  • Posts: 5310
  • Total Posts: 5469
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: آفت وبا، کرسمس اور لندن کی ویرانی

Believer12

بیلیور بھیا،
چند معلوم اور چند نا معلوم وجوہات کی بنا پر میں آپ کی یہ تحریر پڑھنے سے قاصر تھا پھر مجھے شیرازی بھائی کا کمنٹ نظر آیا تو دھاگہ کھولنا پڑا اور اسمیں تحریر کی تعریف پڑھی تو پڑھنا واجب ہو گیا ساتھ میں جے بھیا نے پسندیدگی کی سند دی ہویی تھی تو اشتیاق مزید بڑھ گیا
اور پھر آپ کی یہ خوبصورت تحریر پڑھ ڈالی ، حیرت اور خوشی کی امتزاج والی کیفیت امڈ آی سوچا آپ نزدیک ہوتے تو آپ سے بغل گیر ہو جاتا بہت خوبصورت تحریر ہے. جسطرح جے بھیا نے فرمایا کہ آپ نے اتنے متنوع موضوعات کو انتہائی مہارت اور روانی سے اس تحریر کا حصہ بنایا ہے کہ کسی انتہائی ماہر مصور کی پینٹنگ کا گماں ہوتا ہے کہ ہر رنگ فن پارے کا لازمی جز محسوس ہوتا ہے اور ذہن میں شیطانی وسوسے آرہے ہیں کہ اگر فلاں رنگ اس فن پارے میں نہ ہوتا تو کیا ہوتا.
بہت بہت خوب لطف آگیا

:clap: :clap: :clap:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!