آغاز جوانی میں ہم ذرا جھوم کے چلتے ہیں
Home › Forums › Siasi Discussion › آغاز جوانی میں ہم ذرا جھوم کے چلتے ہیں › آغاز جوانی میں ہم ذرا جھوم کے چلتے ہیں
27 Dec, 2020 at 10:14 pm
#4

Participant
Offline
- Expert
- Threads: 158
- Posts: 5294
- Total Posts: 5452
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: آغاز جوانی میں ہم ذرا جھوم کے چلتے ہیں
آج ٢٣ مارچ ٢٠٤٣ ہے آج کے دن ایم قیو ایم جاپان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے ایک پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوے حکومت سے اس بنا پر علحیدہ ہونے کی دھمکی دی کہ حکومت اپنے وعدوں اور معاہدے کا پاس نہیں کررہی ہے اور کراچی کی آبادی جو کہ ١٢ کروڑ ہے اسکو نصف کرکے محض ٦ کروڑ دکھایا جارہا ہے جو کہ سراسر نا انصافی ہے اور ہم یہ انصافی نہیں ہونے دیں گے