فوج ، اسکا جمہوری کردار اور ہم
Home › Forums › Siasi Discussion › فوج ، اسکا جمہوری کردار اور ہم › فوج ، اسکا جمہوری کردار اور ہم
26 Dec, 2020 at 11:24 pm
#4

Participant
Offline
Thread Starter- Professional
- Threads: 276
- Posts: 4529
- Total Posts: 4805
- Join Date:
7 Jan, 2017
Re: فوج ، اسکا جمہوری کردار اور ہم
محترم جے بھیا اس دھاگے پر محترم باوا بھائی کو ٹیگ نہ کرنا فوج سے زیادتی ہو گی
GeoG shaib
محترم جیو جی صاحب
کیسے ہیں جناب آپ؟
آپ نے بلکل درست کہا
یہ تو مجھ کافر سے مزید کفر ہو گیا