نااھل الیون
Home › Forums › Siasi Discussion › نااھل الیون › نااھل الیون
26 Dec, 2020 at 9:26 pm
#23
Re: نااھل الیون
اس میں میرا کوئی قصور نہی ہے ، ملک صاحب کو جب بھی فون کریں تو یہ فون اٹھا کر خود بولنا شروع کر دیتے ہیں آپ کا ملایا ہوا نمبر کسی کے استمعال میں نہی ، برائے مہربانی درست نمبر ڈائل کریں دوسری مرتبہ مجھے یہ پیغام دیا یار تینوں ایک واری سمجھ نہی آئی ، یہ نمبر کسی کے استمعال میں نہی ، برائے مہربانی دوبارہ فون نہ کریں اور بیک گراؤنڈ میں انڈین گانے بج رہے تھے اب تو خود بتا اتنا واضح پیغام کے بعد مجھے یقین ہو گیا تھا ملک صاحب کا فون گواچ گیا ہے اس لئے دوبارہ فون کرنا مناسب نہی سمجھا
الله جھوٹ بولنے والے کو اک سوہنی جیی موروکن کی سزا دے
آپ کو تاریخ وقت اور فلائٹ نمبر سب پتہ تھا
کیوں کسے موروکن دے تھلے آنا جے