اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر

Home Forums Siasi Discussion اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر

#21
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 158
  • Posts: 5306
  • Total Posts: 5464
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: اٹھ گئے یار تھینک یو کہہ کر

بیلیور اور گھوسٹ پروٹوکول صاحبان اکثر اس کا ذکر کرتے نظر آئیں ہیں

شامی تیری قبر میں کیڑے پڑیں

:angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

میں نے وہ ویڈیو دیکھی ہے اور اس کے بعد مجھے مِیرا زہر لگنا شروع ہوگئی۔ اللہ معاف کرے اسقدر کالے رنگ کی ہیڈلائیٹیں میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی تھیں۔

سرکار یہ ہیڈ لائٹس والی بات سمجھ نہیں آی؟ اس پر کچھ روشنی ڈال سکتے ہیں ہو سکے تو یوٹیوب کا لنک بھی شئیر کردیں . میرا کارداشیان کی گاڑی کی ہیڈ اور ٹیل لائٹس ہم خود ہی تلاش کرلیں گے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!