کچھ فورم کے بارے میں
Home › Forums › Siasi Discussion › کچھ فورم کے بارے میں › کچھ فورم کے بارے میں
25 Dec, 2020 at 9:25 am
#26

Participant
Offline
Thread Starter- Expert
- Threads: 386
- Posts: 8798
- Total Posts: 9184
- Join Date:
14 Sep, 2016
Re: کچھ فورم کے بارے میں
بیلیور بھیا، کچھ زیادہ ہی کسر نفسی سے کام لیا ہے آپ نے. ورنہ آپ اور فورم دونوں ہی اس حقیقت سے بدرجہ اتم واقفیت رکھتے ہیں کہ پاتال سے لے کر آکاش کی انتہاؤں تک شائد ہی کویی علمی میدان ہو گا جہاں آپ نے پولو نہیں کھیلا ہوگا یا علمی جھنڈے نہ گاڑے ہوں گے سچ مانیں تو سرکار آپ جیسی نابغہ روزگار شخصیت کی موجودگی اس فورم کی عزت میں اضافہ اور اس کے ارکان ک جہالت میں کمی کا بہت بڑا زریعہ ہے مولا خوش رکھے آپ کو Believer12
میرے اتنے سیریس تھریڈ پر اس قسم کا مذاق بنتا نہیں تھا خیر دعا ہے کہ اللہ تعالی مجھے بھی کسی قابل بنادے