نااھل الیون

Home Forums Siasi Discussion نااھل الیون نااھل الیون

#13
Atif Qazi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 167
  • Posts: 7821
  • Total Posts: 7988
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: نااھل الیون

محترم مفکرین کی تحریروں سے جو میں کند ذہن سمجھ پایا ہوں وہ یہ ہے کے کچھ دائیں بیٹھے، کچھ بائیں ، کچھ درمیان ، کچھ بار بار بیٹھے ، کچھ ایک بار بیٹھ کر دوبارہ اترے ہی نہیں ، کچھ بیٹھ کر اترے اور دوبارہ بیٹھے ، کچھ دائیں سے بائیں براستہ درمیان ہوتے ہوے بیٹھے ، کچھ اب بھی بیٹھنے کی حسرت لئے ہوے ہیں اور کچھ آئندہ بھی بیٹھیں گے

البتہ سب کو یہی نظر آ رہا ہے کے صرف دوسرا ہی اس سعادت سے لطف اندوز ہونے کا جرم کر بیٹھا ہے

یا شاید سب یہ سمجھتے ہیں کے وہاں بیٹھنا بھی ایک دنیاوی ضرورت ہے اور جب ضرورت ہے تو شرم کیسی

مُرشد! بنیادی معاملہ یہی ہے کہ ہر ایک اپنا بابا اوپر رکھنا چاہتا ہے ورنہ پکڑے تو سب کے بابے رنگے ہاتھوں گئے ہیں۔ نواز شریف کے سپورٹرز میں اتنا سیاسی شعور البتہ آچکا ہے کہ وہ نہ صرف تسلیم کرتے ہیں بلکہ مذمت بھی کرتے ہیں۔ دیگر پارٹیوں کے سپورٹرز ابھی تک اس بلوغت کو نہیں پہنچے۔

پیپلز پارٹی والوں کو ایوب ڈیڈی والا مکالمہ یاد دلایا جائے تو ان کا بھی وہی ردعمل ہوتا ہے جو تحریک انصاف والوں کا ہے یعنی کہ تمہارے لیڈر نے بھی تو یہی کیا ہے وغیرہ وغیرہ۔ لیکن اب جی پی بھائی کی شمولیت سے مجھے لگنے لگا ہے کہ ہم بھی نواز شریف کے اس قبیح فعل کا کوئی نہ کوئی جواز مہیا کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے کیونکہ ماشاللہ جی پی بھائی کی دفاعی صلاحیتوں کے سامنے مرشد گوئبلز بھی پانی بھرتا نظر آتا ہے :bigsmile: ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!