کچھ فورم کے بارے میں
Home › Forums › Siasi Discussion › کچھ فورم کے بارے میں › کچھ فورم کے بارے میں
24 Dec, 2020 at 10:41 pm
#24

Participant
Online
- Advanced
- Threads: 14
- Posts: 739
- Total Posts: 753
- Join Date:
30 May, 2020 - Location: دل کی بستی
Re: کچھ فورم کے بارے میں
Zaidi sahib
محترم زیدی صاحب ‘
بہت شکریہ
آپ نے بہت شاندار طریقہ سے بات سمجھا دی
میری نیت کچھ اور تھی اور میری تحریر کچھ اور منظر پیش کر گئی
اس موضوع پر بات چھیڑنے کی جب ہمت ہوئی تو آپ سے شرف گفتگو اعزاز ہو گا میرے لئے
شکریہ ،جے ایم پی صاحب آپ کے جواب کا ۔ آپ کا اندازہ بالکل ٹھیک تھا اور میں نے کوشش کی ہے کہ اپنا نقطہ نظر ضرور پیش کردوں تاکہ یہ ابہام نہ رہے کہ میرا مکالمہ وطن کی بہتری سے بڑھ کر کسی ایک مخصوص سیاسی پارٹی کی حمایت کے لیے اٹھایا جاتا ہے ۔ اسی سلسلے میں گھوسٹ صاحب کی اپنی ایک پوسٹ کے جواب میں بھی میرا یہی موقف دھرایا گیا ہے ، آپ سے اس بارے میں انشا اللہ ضرور تفصیلی گفتگو ہوگی۔
-
This reply was modified 1 month ago by
Zaidi.