نااھل الیون
Home › Forums › Siasi Discussion › نااھل الیون › نااھل الیون
24 Dec, 2020 at 10:31 pm
#12
Re: نااھل الیون
محترم مفکرین کی تحریروں سے جو میں کند ذہن سمجھ پایا ہوں وہ یہ ہے کے کچھ دائیں بیٹھے، کچھ بائیں ، کچھ درمیان ، کچھ بار بار بیٹھے ، کچھ ایک بار بیٹھ کر دوبارہ اترے ہی نہیں ، کچھ بیٹھ کر اترے اور دوبارہ بیٹھے ، کچھ دائیں سے بائیں براستہ درمیان ہوتے ہوے بیٹھے ، کچھ اب بھی بیٹھنے کی حسرت لئے ہوے ہیں اور کچھ آئندہ بھی بیٹھیں گے
البتہ سب کو یہی نظر آ رہا ہے کے صرف دوسرا ہی اس سعادت سے لطف اندوز ہونے کا جرم کر بیٹھا ہے
یا شاید سب یہ سمجھتے ہیں کے وہاں بیٹھنا بھی ایک دنیاوی ضرورت ہے اور جب ضرورت ہے تو شرم کیسی