کچھ فورم کے بارے میں
Home › Forums › Siasi Discussion › کچھ فورم کے بارے میں › کچھ فورم کے بارے میں
23 Dec, 2020 at 5:30 am
#14

Participant
Offline
- Advanced
- Threads: 13
- Posts: 703
- Total Posts: 716
- Join Date:
30 May, 2020 - Location: دل کی بستی
Re: کچھ فورم کے بارے میں
سات دفعہ پوسٹ کیسے ہوٸ پتا ہی نہ چلا اور اب کہاں گٸ وہ بھی سمجھ میں نہیں آٸ لگتا ہے اس پوسٹ میں کوٸ جن کا سایہ تھا بار بار پوسٹ ہوٸ اور ایک بار ہٹانا چاہا تو ساتوں کی ساتوں غاٸب لگتا ہے جن جن کو مینشن کیا ہے انہی میں اتفاق نہ تھاورنہ نالاٸق میں ضرور ہوں مگر اتنی نہیں
بعض اوقات یہ ہوتا ہے کہ آپکے ذھن اور قلم میں ہم آہنگی برقرار نہیں رہتی ۔ جملوں میں محبت کی جھلک اتنی نمایاں ہوتی ہے کہ پوسٹوں کے نمبر اہمیت نہیں رکھتے ۔ سات ستارے تو کہکشاں کی رونق ہیں ۔ جتنے بھی دفعہ لکھے اور پڑھے جائیں اتنے ہی کم ہیں ۔
داہرہ وار ہی تو ہیں ، عشق کے راستے تمام