کچھ فورم کے بارے میں
Home › Forums › Siasi Discussion › کچھ فورم کے بارے میں › کچھ فورم کے بارے میں
Re: کچھ فورم کے بارے میں
شکر ہے میرے ساتھ بیلور جیسے کوٸ مساٸل نہیں جو آج کل وہ فورم پر <sup>نوٹیفیکیشن کام نہ کرنے کا بتا رہیں ہیں۔ ورنہ پتا ہی نہ چلتا کہ کسی نے آپ کی پوسٹ پر ریسپناس کیا ہے بھی کہ نہیں یوں بات چیت کا سلسلہ واقعی مشکل ہوتا ہے ۔۔۔</sup>
باقی میں خود ذیادہ اکٹیو نہیں رہتی میرا فورم پہ ہونا نہ ہونے کے برابر ہی ہے ویسے تو
مگر آف لاٸن ہوکر بھی فورم کے سا تھ ساتھ رہنے کی کوشش کرتی ہوں کیونکہ دنشواروں کی اس محفل سے بہت کچھ سکھنے اور اپڈیٹ رہنے میں جو مدد ملتی ہے اسکی کیا ہی بات ہے اللہ کرے کہ عاطف صاحب کے ساتھ اللہ کی مدد اور دوستوں کا ساتھ ہمیشہ قاٸم رہے اور یہ فورم بہت ترقی کرے ۔۔۔ تاکہ مجھ جیسے نالاٸق کو بھی یہاں موجود دنشواروں کے علم سے فاہدہ ہو ۔۔۔
باقی کچھ ساتھی ہیں جن کو میں بہت مس کرتی ہوں کیونکہ ان کے پوسٹس میں لازمی پڑھتی ہوں لمبی لیسٹ ہے مگر منشن کر دیتی ہوں
@shahidabasi
@nadan
@mohammadhafeez
@shami
اور ان سب کے لاڈلے