خلائی مخلوق: معمہ اور معاملات

Home Forums Non Siasi خلائی مخلوق: معمہ اور معاملات خلائی مخلوق: معمہ اور معاملات

#21
Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 386
  • Posts: 8833
  • Total Posts: 9219
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: خلائی مخلوق: معمہ اور معاملات

بہت شکریہ آپ نے اچھی وضاحت کی جب میں اس تھریڈ کو مزید سمجھنے کے لیے گوگل کیا تو میں کچھ ہی دیر بعد روک گٸ کیونکہ اکثر جگہ مجھے عسیاٸ مذہب سے متعلق کافی کچھ پڑھنے کو ملا بس تھوڑا الجھن کا شکار ہو نے لگی تھی کہ گوگل چاچا مجھے کیہں اور راستے ہی نہ لے جاۓ ۔ میں یہاں کیسی مذہب کو سہی یا غلط نہیں کہنا چاہ رہی بس بات کا مطلب یہ تھا کہ گوگل چاچا سے کچھ سمجھنا مشکل ہو گیا تھا :facepalm:

میں نے چار لائینیں لکھ کر بہت ہی کمزور وضاحت کی ہے یہ ٹاپک لمبا ہے اور دلچسپ بھی بہت ہے اس کو سب سے پہلے احادیث کی رو سے بتانا پڑے گا کہ آخر ظہور دجال سے کیا مراد ہے یہ کب ہوگا اور نشانیان کیا ہونگی لوگ کیسے اس کو پہچان سکیں گے، کیا یہ ایک جاندار ہے جو گدھے پر سوار ہوگا یا قوموں کا زکر ہے؟ اسی طرح اس کی تباہ کن حرکات کیا ہونگی اور کیسے یہ دنیا کو کنٹرول کرے گا یہاں آکر ہمیں سائنس اور اکنامکس کو بھی موضوع میں شامل کرنا پڑے گا پھر جا کر سمجھ آے گی ، یہ سب کچھ میرے بس سے باہر ہے اس لئے کوشش کرونگا کہ کوی پہلے سے لکھا ہوا عمدہ سا مضمون مل جاے ورنہ پھر مجھے ہی زحمت کرنی ہوگی جو اتنی اعلی نہیں ہوسکتی کیونکہ میں ایک کم علم انسان ہوں آپ کہیں جائیں نہ یہیں بیٹھ کر انتظار کریں

  • This reply was modified 1 month ago by Believer12.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!