nayab
Participant
Offline
  • Professional
#18
دل تو میرا اداس ہے ناصر شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے

ویسے شکر ہے آپ بھی آ گٸیں فورم پہ میں آپکی کمی بہت محسوس کرتی ہوں آپکو یہاں نہ پاکر کیونکہ اکثر اوقات میں یہاں آف لاٸن بھی چکر لگاتی ہوں آپ نہیں ہوتی تو واقعی  آٸ مس یو

@نادان

۔۔۔

اور ایک باوا جی بھی ہیں جن کی پوسٹس میں پڑھتی ہوں شوق سے بہت ہی محترم باوا جی کو بھی میرا احترام ٰبھرا سلام

Bawa

آٸ آل سو مس یو

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi