علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

Home Forums Non Siasi علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

#69
نادان
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 108
  • Posts: 15127
  • Total Posts: 15235
  • Join Date:
    31 Aug, 2016

Re: علامہ خادم حسین,ایدھی اور محترمہ عاصمہ جہانگیر

نادان sahiba

محترمہ نادان صاحبہ

 .

سیاست دانوں کو الگ رکھ کر اگر مذہبی اور فوج کی پیروی کے سبب کی بنیادی اساس یا جڑ تک پہنچیں تو شاید علم ہو سکے ہم سب یہ سب کچھ کیوں کرتے ہیں اور اسی طرح اگر سیاست دانوں کی حمایت یا مخالفت کی بنیادی وجہ کو ڈھونڈیں تو شاید وہ بھی عیاں ہو جاۓ

سیاست دانوں  کی تو اپنی وجوہات ہیں ..اقتدار کی خواہش ..سارے سیاست دان اسٹبلشمنٹ کے خلاف بولتے ہیں اور اقتدار لینے اسی در پر سر جھکاتے ہیں ..منافقت کی اس سے بہترین مثال شاید ہی ملے

رہی عوام .. ..اس کا فوج سے الگ ہی رومانس ہے ..اس میں بھی ہر کسی کی اپنی وجوہات ہونگی …رہا مذھب …وہ عقیدتوں کا معاملہ ہے ….کیونکہ بر صغیر میں اسلام پھیلانے کا زیادہ سبب صوفی ازم ہے ..شاید یہاں اسی لئے لوگوں کے پیچھے زیادہ چلتے ہیں ..بجائے کتاب کے ..تعلیم کی کمی بھی ایک فیکٹر ہے ..

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!