کیا دنیا بہتر ہوتی
Home › Forums › Hyde Park / گوشہ لفنگاں › کیا دنیا بہتر ہوتی › کیا دنیا بہتر ہوتی
20 Dec, 2020 at 12:26 pm
#3
Re: کیا دنیا بہتر ہوتی
ہمیشہ کی طرح ایک بہت زبردست تھریڈ
@JMP
آپ نے اللہ کی جن جن نعمتوں کا ذکر کیا ان کا ہونا ہی دنیا کو اچھا اور خوبصورت بنانے کے لیے اہم ہے بیلور نے بلکل سہی کہا کہ ان اعضاء کا نہ ہونا ان سے پوچھا جاۓ جو ان نعمتوں سے محروم ہیں
ان کا سہی استعمال دنیا کو اچھا اور غلط استعمال برا بنا دیتا ہے
اللہ کا کرم ہے کہ اس نے ہمیں ہر نعمت سے نوازا ہے
مگر ایک بات ذہن میں آٸ کہ ویسے ان سب میں سب سے بڑا کردار دماغ کا ہوتا ہے ایک انسان جو ہر نعمت سے مالامال ہو مگر دماغی طور پہ کمزور ہو تو اسکی دنیا ہم سب عقل رکھنے والوں سے اچھی ہو گی کیونکہ اسکے نزدیک کسی دنیاوی شے کی کوٸ خاص اہمیت نہیں ہو گی اسکے دماغ میں نہ کوٸ خواہش نہ کوٸ سازش اسکی دنیا کتنی سادہ اور آسان ہو گی ۔۔۔
-
This reply was modified 1 month ago by
nayab.